Menu

Get Socialize

ڈونٹ کی شکل میں حیرت انگیز سیاروں کی دریافت

Description

پلانٹس کا نام سنتے ہی آپکے دماغ میں گول یا سفریکل سپیس آبجیکٹس ہی آ تے ہونگے مگرکیا اپ جانتے ہیں کے سائنس دانوں کی حالیہ ریسرچ کے مطابق ہماری کائنات میں کسی ڈونٹ کی شیپ کے سیارے بھی موجود ہو سکتے ہیں جسے” سینےتیزیا ” کہتے ہیں اور ایسے آبجیکٹ خلائی ٹکڑوں یعنی دوپتھریلے پلانٹس کی آپس میں ٹکر اور پھرسینٹری فیوگل فورس کے پیداہونے سے جنم لیتے ہیں . اسی لیے سچ کہتے ہیں کائنات میں کچھ بھی امپوسسبل نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *