Menu

Get Socialize

یہ جگہ کوئی پینٹنگ نہیں بلکہ حقیقت ہے

Description

امریکی ریاست نواڈا کے بلیک راک ڈیزرٹ میں ایک بہت ہی حیرت انگیز جگہ موجود ہے جسے فلائنگ گیزر کہا جاتا ہے اور یہ نام کس لیے یہ اپ خود بھی سکرین پر دیکھ سکتے ہیں . یہ جگہ 1960 میں زمین کے اندر ڈرلنگ کے بعد حادثاتی طور پر تیار ہوئی .زمین میں موجود گرم پانی اور کیمیکلز اور بیکٹریا نے اسے موجودہ حیرت انگیز شکل دی ہے جو وقت کے ساتھ بدلتی رہتی ہے بالکل ایک مجسمےکو تراشنے کی طرح .جو دکھنے میں کوئی یا کوئی فرضی تصویر لگتی ہے مگر یہ حقیقت ہے اور پپبلک نہیں بلکے پرائیویٹ پراپرٹی ہے .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *