Menu

Get Socialize

دنیا کی پہلی اصل جیسی مصنوعی آنکھ

Image
Description

ہانگ کانگ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سائنٹسٹ نے ایک ایسی مصنوعی آنکھ بنا لی ہے جو بالکل قدرتی آنکھ جیسی گول یعنی ’’تھری ڈی‘‘ ہے۔ اسے انہوں نے ’’ای سی آئی‘‘ یا ’’الیکٹروکیمیکل آئی‘‘ کا نام دیا ہے۔

اس سے پہلے تک مصنوعی آنکھ کے جتنے بھی سمپل تیار کیے گئے، ان سب میں ٹو ڈی ڈیجیٹل کیمروں کا استعمال کیا جاتا تھا سو اس لحاظ سے یہ دنیا کی پہلی مصنوعی آنکھ ہے جو اصل آنکھ کی طرح کے کئی کے پیچیدہ حصوں کو گولائی میں ترتیب دے کر ایجاد کی گئی ہے

.فی الحال اس آنکھ سے حاصل ہونے والا عکس خاصا دھندلا ہے جو مستقبل میں واضح ہوتا جائے گا، یہاں تک کہ ایک دن مصنوعی تھری ڈی آنکھ سے دیکھا جانے والا منظر، انسانی آنکھ سے بھی زیادہ بہتر اور بھرپور ہوجائے گا جھین انسان اور روبوٹس میں استمال کرنا ممکن ہوگا . کیوں کے اصل آنکھ کو بنانے کا تو دنیا کا کوئی سائنس دان تصور بھی نہیں کر سکتا. کیوں کے سب حیران ہیں کے جسم میں ہر طرح کے کیمکل اور مسکل بننا ممکن ہے مگر بنا کسی سورس کے انسانی آنکھ کا شیشہ یعنی لینز کس طرح خود سے بن سکتا ہے . یقیننا یہ انسان کو پیدا کرنے والی ذات کی قدرت کی نشانی ہے .جو ہماری سمجھ سے باہر ہے .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *